Home Top Ad

جب میں مر جاؤں

مرنے کے بعد کی خواہشیں 
جب میں مر جاؤں تو مجھے کسی ایسی جگہ دفن کرنا جہاں چاروں طرف پہاڑ ہوںجب میں مر جاؤں تو مجھے کسی ایسی جگہ دفن کرنا جہاں چاروں طرف پہاڑ ہوں
جہاں راتوں کو جگنوؤں کے قافلے اور دن کے وقت تتلیاں محوِ رقص ہوں
جہاں کسی منہ زور پہاڑی چشمے کی آواز سماعتوں کو خوبصورت احساس بخشتی ہو۔
جہاں موت کا بد صورت احساس ڈیرے ڈال کر نہ بیٹھا ہو۔
 اگر ایسا نہ کر سکو تو مجھے کہیں گھنے جنگلوں میں دفن کر آنا
جہاں کسی پیڑ کے نیچے مسافر راستہ بھول کر آن پہنچیں اور میری قبر پر انجانے ہاتھ دعاؤں کے لئَے اٹھتے رہیں۔

جہاں راتوں کو جگنوؤں کے قافلے اور دن کے وقت تتلیاں محوِ رقص ہوں
جہاں کسی منہ زور پہاڑی چشمے کی آواز سماعتوں کو خوبصورت احساس بخشتی ہو۔
جہاں موت کا بد صورت احساس ڈیرے ڈال کر نہ بیٹھا ہو۔
 اگر ایسا نہ کر سکو تو مجھے کہیں گھنے جنگلوں میں دفن کر آنا
جہاں کسی پیڑ کے نیچے مسافر راستہ بھول کر آن پہنچیں اور میری قبر پر انجانے ہاتھ دعاؤں کے لئَے اٹھتے رہیں
من