کربلا کے شہیدوں کو سلام
"سلام" اُن ھونٹوں پر جو پیاس سے سوکھے ھوئے تھے
"سلام" اُن ہاتھوں پر جو راہ حق میں کٹ گئے،
"سلام" اُن وفاداروں پر جو امام کے شانہ بشانہ تھے،
"سلام" اُن پاکیزہ نفوس پر جنھیں ٹکڑے ٹکڑے کیا گیا ،
"سلام" ارضِ کربلا پہ بہنے والےپاک خون پر"
سلام" جسموں سے جدا کردیئے جانے والے اعضاء پر ،
"سلام" صبر سے لبریز دلوں پر،
"سلام" نیزوں پہ اُٹھائے جانے والے سروں پر ،
الســــلام اے حســـــین ابنِ علی کرم اللہ وجہہ الکریم
کربلا کے جانثاروں کو سلام
Copied