Home Top Ad

تعریف اور محبت

تعریف اور محبت میں  فرق
تعریف تب ہوتی ہے جب آپ میوزیم میں کسی خوبصورت پینٹنگ کے سامنے پانچ گھنٹے کھڑے ہوتے ہیں، لیکن محبت وہ ہوتی ہے جب آپ صرف پانچ منٹ کھڑے ہو کر چلے جاتے ہیں، پھر آپ رات کو اسے چرانے کے لیے واپس آتے ہیں۔

➖ پابلو پکاسو