Home لوگ۔۔۔کچھ مرے ہوئے لوگ مرے ہوئے لوگ مرے ہوئے لوگ Riffat wajid July 17, 2023 مرے ہوئے لوگکچھ مرے ہوئے لوگ ہوتے ہیں جن کے تذکرے سے دلوں کو زندگی ملتی ہے اور بعض زندہ لوگ ہیں کہ جن کے ساتھ میل جول سے دل مردہ ہو جاتے ہیں!(امام ابن قیمؒ ، الرسالة التبوكية، ص74)