Home Top Ad

پاکستان ‏کی ‏سیاسی ‏صورت ‏حال

پاکستان زندہ باد 


وزیر اعظم سعودی عرب روانہ اور قائد حزب اختلاف برطانیہ جانے کیلے تیار۔! 

شائد اسی موقع کیلئے اکبر الہ آبادی کہہ گئے ہیں ۔۔

چلیں ہیں شیخ کعبہ کو، ہم انگلستان دیکھیں گے 

وہ دیکھیں گھر خُدا کا، ہم خُدا کی شان دیکھیں گے