Home دربار مصطفی دربار مصطفی دربار مصطفی Riffat wajid March 13, 2021 دربار مصطفی سرکار سن رہے ہیں اشکوں کی التجائیںسائل تو چپ کھڑا ہے دربار مصطفی میںلعل و گوہر سے بڑھ کر ہے قیمتی وہ آنسوآنکھوں سے جو گرا ہے دربار مصطفی میں💚❤صلی اللّٰہ علیہ والہ وصحبہ وسلم🌸🌸