Home فیض احمد فیض کی شاعری۔۔۔عشق۔۔۔کام عشق اور کام عشق اور کام Riffat wajid January 07, 2024 عشق اور کاموہ لوگ بہت خوش قسمت تھےجو عشق کو کام سمجھتے تھےیا کام سے عاشقی کرتے تھےہم جیتے جی مصروف رہےکچھ عشق کیا، کچھ کام کیاکام عشق کے آڑے آتا رہااور عشق کام سے الجھتا رہاپھر آخر تنگ آکر ہم نےدونوں کو ادھورا چھوڑ دیا۔فیض احمد فیض